درنایاب: وطین چوک فیزفائیوپرٹریفک کی مشکلات، ڈی ایچ اے کا جدید پروٹیکٹڈ یوٹرنز منصوبہ لانےکا حتمی فیصلہ، ڈی ایچ اےسگنل فری کوریڈورٹوپروٹیکٹڈ یوٹرنز کاڈیزائن تیار، ایڈمنسٹریٹرنےریذیڈنٹس کو سگنل فری موومنٹ دینےکافیصلہ کیا۔
ڈی ایچ اےانجینئرنگ ونگ نےپروٹیکٹڈڈیوٹرنزری ماڈلنگ کاڈائزائن تیارکیا، ڈی ایچ اےآئندہ چندروزمیں وطین چوک پرمنصوبےکےکام کاآغازکریگا۔
وطین چوک سےفیز 6اوروطین چوک مین بلیوارڈپرٹوسائیڈڈپروٹیکٹڈیو ٹرن ہوگا، لمزچوک اوروطین چوک کےدرمیان ایک سنگل سائیڈیوٹرن بنایاجائےگا۔
وطین چوک پرفیزفورکتاب چوک کی جانب بھی پروٹیکٹڈیوٹرن ہوگا، وطین چوک پرپیک آورزپرٹریفک جام رہنامعمول بن گیاتھا۔
اس سےقبل ڈی ایچ اےنےسگنل فری کوریڈورفیزون پرکام کیاتھاجوکامیاب ماڈل بنا, ایڈمنسٹریٹرڈی ایچ اےکی ہدایت پرسمارٹ اورٹریفک فرینڈلی سلوشن لایاجارہاہے, وطین چوک فیزفائیوکی ری ماڈلنگ رہائشیوں کیجانب سےطویل عرصے سےتقاضاتھا.