ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے ڈیلی ویجز  پرڈاکٹروں کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے ڈیلی ویجز  پرڈاکٹروں کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری :محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ  نے نئےہسپتال چلانےکیلئےڈیلی ویجز  پرڈاکٹرزکی بھرتی کا عمل شروع کر دیا۔
اس حوالے سےنئےٹیچنگ ہسپتالوں کیلئےڈیلی ویجز  پر54ڈاکٹرزرکھ لئےگئے۔
میڈیکل افسرکوایک شفٹ کی دیہاڑی8ہزارروپے، سینئررجسٹرارکوایک شفٹ کی10ہزارروپےدیہاڑی ملےگی۔
محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ دیہاڑی دارنظام کوفوقیت دینےکیلئےکوشاں ہے۔
ڈیلی ویجز  پر بھرتی کردہ میڈیکل افسرکومستقل پروفیسرسےزیادہ پیسےملیں گے۔