وقاض احمد:موٹروہیکل آرڈیننس میں ترامیم کےبعدنفاذ، جرمانوں سےبچنےکیلئےشہریوں کالائسنس کےحصول کاسلسلہ جاری ہے۔
پولیس خدمت مراکزپرڈرائیونگ لائسنس کےحصول کیلئےشہریوں کارش بدستورموجود ہے، شہرمیں موجودپولیس خدمت مراکز فل کپیسٹی کےساتھ کام کررہے۔
گزشتہ 1ہفتےمیں 200فیصدزیادہ شہریوں نےڈرائیونگ لائسنس کےحصول کیلئےدرخواست دی، بغیرڈرائیورنگ لائسنس موٹر سائیکل کا جرمانہ 2 ، گاڑی کا جرمانہ 5 ہزار ہے ۔
ٹریفک پولیس کے مطابق بغیرلائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے پر مقدمہ بھی درج ہو سکتا ہے۔