ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز کے زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس

وزیر اعلیٰ مریم نواز کے زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد: جاتی امرا میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس منعقد ہوا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں  چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب، ہوم سیکرٹری پنجاب نے شرکت کی۔

اجلاس میں سینیٹر پرویز رشید،سہیل ظفر چٹھہ،سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ  نےبھی شرکت کی۔

 اجلاس میں   پنجاب کی امن و امان کی صورتحال سمیت  منشیات فروشوں کیخلاف شروع کیےگئےکریک ڈاؤن کاجائزہ لیاگیا ۔