ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلبرگ، 10سالہ بچےسےزیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم  گرفتار

گلبرگ، 10سالہ بچےسےزیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم  گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: گلبرگ میں 10سالہ بچےسےزیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم  کو گرفتار کر لیا گیا۔
10سالہ شاہزیب گھرسےدکان پرسوداسلف لینےجارہاتھا،ملزم نے ورغلا کر بچے سے زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ بچے کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

 وقوعہ کے بعد پولیس نےہیومن انٹیلی سےملزم کوگلبہارکالونی سےٹریس کیا ۔ڈی آئی جی آپریشنزکےنوٹس پرایس پی ماڈل ٹاؤن نےسپیشل ٹیم تشکیل دی تھی۔ 

  ترجمان کے مطابق ملزم عثمان سکندر کیخلاف مقدمہ درج کر کے اسےمزید تفتیش کے لئےجینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔