داتا دربار کے قریب فٹ پاتھ سے40سالہ شخص کی لاش برآمد 

داتا دربار کے قریب فٹ پاتھ سے40سالہ شخص کی لاش برآمد 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : داتا دربار گیٹ نمبر 1 کے قریب فٹ پاتھ سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد  ہوئی۔ 
ایدھی ترجمان کے مطابق 40سالہ شخص نشے کی زیادتی کےباعث جاں بحق ہوا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہ ہوسکی۔ ایدھی رضاکاروں نےلاش ایدھی ایمبولینس کےذریعےمردہ خانہ منتقل کردی۔