ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ کسٹمز پنجاب کے متعدد انسپکٹرز کے تقرر و تبادلے

محکمہ کسٹمز پنجاب کے متعدد انسپکٹرز کے تقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر: چیف کلیکٹر کسٹمز اپریزمنٹ پنجاب نےمتعددانسپکٹرزکےتقرروتبادلےکر دیئے۔

چیف کلیکٹر کی ہدایات پرمجموعی طورپر9مختلف انسپکٹرزکےتقرروتبادلےکیےگئے، سپرنٹنڈنٹ آصف قمرکو کلیکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ لاہورلگادیاگیا۔

اپریزر محمد شہزاد کلکٹوریٹ آف کسٹمز اپریزمنٹ ایسٹ لاہور لگا دیا گیا، انسپکٹرز ارشد حسین اور اسد جاوید کو کلیکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ لاہور لگا دیا۔

انسپکٹرز محسن علی طاہر اور نعیم اختر کو  کلیکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمنٹ ایسٹ لاہور لگا دیا، دیگر انسپکٹرز کےبھی مختلف کلیکٹریٹ میں تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔