وقاص احمد:13 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والےسکیورٹی گارڈ کو لیاقت آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔
13سالہ مدثر گھر سے دہی لینےبازار آیا ملزم بہانے سے بچے کو اپنے کوارٹر لے گیا،،ایس پی اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق ملزم نے ورغلا کر اپنے کوارٹر میں بچے سے زیادتی کرنے کی کوشش کی۔
ملزم رفیق بازار میں نجی سٹور پر سکیورٹی گارڈ تھا۔
پولیس کے مطابق بچے کے شور کرنے پر ملزم فرار ،قریبی کوارٹر سے گرفتار کر لیا گیا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App