ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مناواں کے علاقے میں ڈرون گر گیا،منشیات سمگلنگ کیلئے استعمال کیے جانے کا شبہ

مناواں کے علاقے میں ڈرون گر گیا،منشیات سمگلنگ کیلئے استعمال کیے جانے کا شبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد:لاہور کے علاقے مناواں میں و جنڈیالہ روڈ پر  ایک ڈرون گر گیا.

ترجمان پولیس کے مطابق شبہ ہے ڈرون منشیات کی سمگلنگ کیلئے استعمال کیا گیا ،پولیس نے ڈرون قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔

اس سے قبل بھی منشیات کی سمگلنگ کیلئے ڈرون کا استعمال کیا گیا ۔