ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد کنگز مین کا پشاور زلمی کو  145 رنز کا ہدف 

حیدر آباد کنگز مین کا پشاور زلمی کو  145 رنز کا ہدف 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل 11 ؛حیدر آباد کنگز مین  نے  پشاور زلمی  کو 145 رنز کا ہدف  دے دیا۔

حیدر آباد گینگز مین کی ٹیم 145 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی ۔کوشل پریرا نے 35 گیندوں پر 58 رنز کی اننگز کھیلی ۔

کپتان مرنوس لبوشنگ نے 27 رنز بنائے ۔پشاور زلمی کے افتخار احمد نے  21 رنز دیکر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

صفیان مقیم نے 32 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کی۔