عثمان خادم کمبوہ: صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور شیخ امتیاز محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
میاں اکرم عثمان کو صدر پی ٹی آئی لاہور مقرر کردیا گیا،صدر پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب احمد چٹھہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
نوٹیفکیشن کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر میاں اکرم عثمان کو صدر مقرر کردیا گیا، میاں اکرم عثمان پی ٹی آئی لاہور کی تنظیم نو کریں گے
