ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹک ٹاک نے یوٹیوب کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ٹک ٹاک نے یوٹیوب کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:     امریکہ اور برطانیہ میں سوشل میڈیا ویڈیو شئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے یوٹیوب کو پیچھے چھوڑدیا ہے ۔

غیر ملکی ادارے کی رپورٹ کے  مطابق ایپ مانٹرنگ فرم کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے ایپ صارفین یوٹیوب کے مقابلے میں ٹک ٹاک پرزیادہ وقت گزار رہے ہیں۔ برطانیہ اور امریکہ میں ٹک ٹاک ایپ کو زیادہ پسند کیا  جا رہا ہے۔

 ییاد رہے کہ وٹیوب مجموعی طور رپ دنیا برھ میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ایپ ہے ۔ یوٹیوب کے ماہانہ صارفین کی تعداد دو ارب سے زائد سے زائد جبکہ ٹک ٹاک کے ماہانہ صارفین کی تعداد 700 ملین  ہے ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر