ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواجہ سرا ڈاکو گرفتار

خواجہ سرا ڈاکو گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عرفان  ملک ) خواجہ سراء کے روپ میں واردات کرنیوالے ڈاکو کو گرفتار کر لیا گیا، ڈولفن سکواڈ نے ملزم سے موبائل اور اسلحہ برآمد کر کے حوالہ پولیس کر دیا۔

ڈولفن سکواڈ کے مطابق گرین ٹاؤن سے وارداتیا ”خواجہ سرا“ گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے شہری سے موبائل چھینا تھا جس بارے ایمرجنسی ون فائیو پر اطلاع پا کر کارروائی کی گئی۔ ڈولفن ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ملزم خواجہ سراء ساجد سے موبائل فون برآمد کرلیا۔

سنیچر خواجہ سراء کو تھانہ گرین ٹاؤن پولیس کے حوالے کردیا، جہاں ملزم کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔