ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا کے وار تھم نہ سکے، مزید 48 کیسز رپورٹ

کورونا کے وار تھم نہ سکے، مزید 48 کیسز رپورٹ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 4 ہزار 6 سو 86 ٹیسٹ کیے گئے۔

ان میں سے 48 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ ایسے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 02 فیصد رہی۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ 49 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

 گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اس موذی مرض سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Ansa Awais

Content Writer