دھرم پورہ کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

Unknown
کیپشن: dead body file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری) دھرم پورہ کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق انہیں اطلاع موصول ہوئی کہ دھرم پورہ کے قریب نہر میں نامعلوم شخص کی لاش موجود ہے،ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دی\

پولیس کے مطابق ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی البتہ نامعلوم شخص کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا اور لاش نہر میں پھینکی گئی،پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی ۔