ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 تاجر برادری اور طلباء کے لیے اچھی خبر

 تاجر برادری اور طلباء کے لیے اچھی خبر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  چائنہ سدرن نے  تاجر برادری  تاجر برادری اور طلباء کو اچھی خبر سنا دی ۔

چائنہ سدرن ائیرلائن کا لاہور سے فلائیٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔چینی ائیرلائن 13 جون سے لاہور سے چائینہ پروازیں چلائے گی ۔چینی ائیرلائن لاہور سے ارمچی کے لیے پرواز آپریشن چلائے گی جبکہ چائنہ سدرن ائیرلائن ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرے گی۔