لاہور کے لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اندرون شہر اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کل سے 16مئی تک بند رہے گی، لاڑی اڈوں کی رونقیں بحال ہوگئیں، آبائی شہروں کو واپس جانے والے پردیسیوں کالاری اڈوں پر رش لگ گیا۔