ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زارا نور عباس کا عورت مارچ میں شرکت کا اعلان

زارا نور عباس کا عورت مارچ میں شرکت کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ میری زندگی میری مرضی نعرے کا دائرہ اختیار خواتین سے بڑھ کر سب کے حقوق کی عکاسی کرتا۔

 ایک گفتگو میں اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک دوسرے کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام طور پر عورت مارچ میں لگایا جانے والا نعرہ دراصل یہ ہے کہ میری زندگی میری مرضی۔

 ہمیں اس سچ کو تسلیم کرنے کی بھی ضرورت ہے، اداکارہ نے عورت مارچ میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کے مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے، کوئی بھی مارچ انسانیت کے لیے ہو تو یہ بہت اچھا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer