حیدر کرار: کراچی کے علاقے کورنگی کازوے ندی میں دو بچے نہاتے ڈوب گئے ، ریسکیو غوطہ خور کی ٹیموں کی جانب سےدونوں بچوں کی نعشیں نکال لی گئی ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 10سالہ فہد کے نام سے کی گئی، دونوں بچے ندی کے کنارے نہانے آئے تھے جہاں اچانک حادثے کی نظر ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے بچوں کی شناخت 10سالہ فہد اور 12 سالار کے ناموں سے کی گئی ،میت کو مزید قانونی کاروائی کے لئے اسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔