ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایرانی ائیرلائن ماہان ائیرکا تہران سے لاہور کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

ایرانی ائیرلائن ماہان ائیرکا تہران سے لاہور کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعیداحمدسعید)ایران امریکہ جنگ کے باعث متاثرہ فلائیٹ آپریشن کی بحالی کا عمل شروع ہوگیا۔
 ایرانی ائیرلائن ماہان ائیرنے تہران سے لاہور کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا،ماہان ائیر تہران سے لاہورکیلئے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گئی۔

پروازوں کی بحالی 16 جون سے کی جائے گئی،ماہان ائیر کی تہران سے لاہور کی پرواز تین ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد بحال کی گئی ہے۔