ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوٹیوبر علی حیدرآبادی نے بیوی پر تشدد کے مقدمے میں عبوری ضمانت کروالی

یوٹیوبر علی حیدرآبادی نے بیوی پر تشدد کے مقدمے میں عبوری ضمانت کروالی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)یوٹیوبر علی حیدرآبادی نے بیوی پر تشدد کے مقدمے میں عبوری ضمانت کروالی۔
ایڈیشنل سیشن جج نورین انجم نے علی حیدر آبادی کو 14 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا،ملزم کی جانب سے سابق صدر لاہور بار رانا انتظار پیش ہوئے۔
عدالت نے یوٹیوبر علی حیدر آبادی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer