ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یارخان میں نوبیاہتا دلہن طلائی زیورات،نقدی لوٹ کر فرار

رحیم یارخان میں نوبیاہتا دلہن طلائی زیورات،نقدی لوٹ کر فرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)رحیم یارخان میں نوبیاہتا دلہن طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئی۔

 پولیس کے مطابق دلہن دلہے کے گھر سےطلائی زیورات ، قیمتی ملبوسات اور نقدی لے کر فرار ہوئی ہے۔

  دلہے کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ تبسم شہید میں چوری اور فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ متوسط طبقے کے سادہ لوح افراد کو نشانہ بنانے کی پہلے بھی شکایات ملی ہیں۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer