ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اقدام خودکشی کے 3 مختلف واقعات؛2 خواتین سمیت 3 افراد ہسپتال پہنچ گئے

اقدام خودکشی کے 3 مختلف واقعات؛2 خواتین سمیت 3 افراد ہسپتال پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اقدام خودکشی کے 3 مختلف واقعات میں  2 خواتین سمیت 3 افراد ہسپتال پہنچ گئے
 پولیس کے مطابق باغبانپورہ، سراج پورہ کی رہائشی 18 سالہ جنت نے نشہ آور گولیاں کھا لیں،متاثرہ لڑکی کو طبی امداد کے لئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا،وحدت کالونی، گھریلو ملازمہ 25 سالہ طاہرہ نے رشتے کے تنازعہ پر زہریلی دوا پی لی،شیخوپورہ کی رہائشی متاثرہ لڑکی کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا،باغبانپورہ، چونگی سٹاپ کے قریب 40 سالہ ناظم علی نے نشہ آور گولیاں کھائیں
متاثرہ شخص کو طبی امداد کے لئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا، تینوں واقعات گھریلو تنازعات کے باعث پیش آئے، مزید تحقیقات جاری ہے