سٹی 42: شہر میں خودکشی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی،رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں مختلف وجوہات پر 66 افراد نے خودکشی کی
پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں 44 مرد اور 22 خواتین شامل ہیں،جنوری میں خودکشی کے 12 واقعات رپورٹ، 9 مرد، 3 خواتین نے جان گنوائی،فروری میں خودکشی کے 11 واقعات رپورٹ، 7 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں ، مارچ میں خودکشی کے 6 واقعات رپورٹ، 4 مرد، 2 خواتین جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
اپریل میں خودکشی کے 12 واقعات رپورٹ، 8 مرد اور 4 خواتین جان سے گئے،مئی میں خودکشی کے 17 واقعات رپورٹ، 13 مردوں، 4 خواتین نے اپنی جان لی،جون میں خودکشی کے 8 واقعات رپورٹ، 3 مرد اور 5 خواتین نے جان گنوائیْ۔
خودکشی واقعات میں گھریلوتنازعات اورذاتی نوعیت کےمحرکات کارفرمارہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App