ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈپٹی کمشنر کا گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

ڈپٹی کمشنر کا گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 باسم سلطان:ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے گرانفروشی وذخیرہ اندوزی کرنے والے مافیا  کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم  دے دیا۔

اے سیزاور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سرکاری نرخ پر عملدرآمد کیلئے فیلڈ میں متحرک  ہیں،آلو، پیاز، ٹماٹر سمیت 20 سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام برقرار ہے،سیب، کیلے، آم، آڑو،کھجور اور خربوزہ کی قیمیں بھی برقرار ہیں۔

  ڈپٹی کمشنر  سید موسیٰ رضا  کا کہنا تھا کہ کاروبار کے نام پر عوام کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں ہو گا،گرانفروشوں پر کوئی رعایت نہیں، قانون سب کیلئے برابر ہے ۔