سعید احمد:لاہورسے استنبول جانےوالی ٹرکش ایئر کی پروازسے پرندہ ٹکرا گیا۔
پرواز کےٹیک آف کےدوران رن وےپرپرندہ ٹکرایا،ذرائع کے مطابق مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کردیاگیا۔انجینئرزکی جانب سےطیارے کی انسپکشن شروع کر دی گئی ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ انجینئرزکی اجازت ملنےکےبعدہی طیارےکی روانگی کافیصلہ ہوگا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App