ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شفیق آباد:پولیس کی کارروائی، 3رکنی شاپ رابر و موٹر سائیکل سنیچر گینگ  گرفتار

شفیق آباد:پولیس کی کارروائی، 3رکنی شاپ رابر و موٹر سائیکل سنیچر گینگ  گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: شفیق آباد پولیس نے کارروائی کر کےسگے بھائیوں پر مشتمل 3رکنی شاپ رابر و موٹر سائیکل سنیچر گینگ  کوگرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق  ملزمان دکانداروں کی دکانوں میں گھس کر واردات کرتے تھے,ملزمان کا شہر کے مختلف علاقوں میں واردات کر نے کا انکشاف ہوا ہے،ملزمان سے 1 عددموٹر سائیکل، 2 موبائل 50 ہزار نقد ی واسلحہ برآمد کر لی گئی۔

گرفتار ملزمان میں کاشف ، حسیب اور ساتھی نوید شامل ہیں،ملزمان منظم گروہ کی شکل میں وارداتیں کر تے تھے ۔ْ

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیا گیا ۔