ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہدرہ ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ؛ کم عمر ڈرائیور نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا

شاہدرہ ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ؛ کم عمر ڈرائیور نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں کم عمر ڈرائیور نے 3 موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا۔

شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے، گاڑی بے قابو ہونے پر موٹر سائیکل سوار ایک بھائی امین موقع پر جاں بحق جبکہ فرید زخمی ہوگیا، زخمی کو طبی امداد کے لیے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، واقعےکی سی سی ٹی وی فوٹیج سٹی42نےحاصل کرلی۔ 

ایس پی سٹی کا کہنا تھا کہ ملزم حاشر کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔