ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہسپتال میں داخل امریکی خاتون اونیجا سے متعلق اہم خبر آگئی

ہسپتال میں داخل امریکی خاتون اونیجا سے متعلق اہم خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ابراہیم رند:امریکی خاتون اونیجا کی صحت کا معاملہ ، اونیجا جناح ہسپتال کے اسپیشل وارڈ میں داخل ہیں اور آئندہ چند گھنٹوں میں ڈسچارج ہوں گی ۔

ہسپتال انتظامیہ کےمطابق اونیجا کے ایم آر آئی ، سی ٹی اسکین اور الٹراساونڈ کی رپورٹس نار مل ہیں، اونیجا ذہنی دبائو کا شکار ہیں۔
گزشتہ روز دانتوں میں تکلیف تھی تو اس کا معائنہ کرایا تھا ،اونیجا کو کسی بھی وقت ایف آئی اے یا امریکی قونصل خانہ کی ٹیم اپنے ہمراہ لے جائے گی۔