اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل

اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد)اسحاق ڈار کا 4 کنال 17 مرلے کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا۔

پنجاب حکومت نےلاہورکےعلاقے گلبرگ میں واقع سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکاگھرپناہ گاہ میں تبدیل کردیا گیا۔محکمہ سوشل ویلفیئرنے پناہ گاہ کابورڈ بھی آویزاں کردیا۔اےسی ماڈل ٹاؤن ذیشان رانجھانے کرسیاں اورڈائننگ ٹیبل لگوادی۔بے گھر افراد کے رہنے کیلئے گھر میں بیڈز لگوا دئیے گئے۔ واضح رہے 28 جنوری کو اسحاق ڈار کے گھر کی نیلامی کروائی گئی تھی،  اسحاق ڈار کی گھر کی نیلامی میں کسی شہری نے شرکت نہ کی۔ 12 کمروں پر مشتمل ہجویری ہاؤس کی ابتدائی بولی 18 کروڑ 50 لاکھ تھی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer