نیلم منیر کو زندگی کا بہترین تحفہ مل گیا

نیلم منیر کو زندگی کا بہترین تحفہ مل گیا

 (زین مدنی )اداکارہ نیلم منیر کو غلاف کعبہ (کسوف )کے ٹکڑے کا قیمتی تحفہ مل گیا۔

معروف پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کو زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ مل گیا جس کی تصویر انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی۔ فیس بک کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ پر نیلم منیر نے اپنے اکا ؤنٹ سے غلاف کعبہ (کسوف )کے ٹکڑے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا اور بتایا کہ مجھے غلاف کعبہ ملا، جو میرے لیے بہت ہی قیمتی تحفہ ہے۔یاد رہے کہ پاکستانی اداکارہ عمرہ ادا کرچکی ہیں، انہوں نے 2015 میں اپنی والدہ کے ساتھ عمرہ ادا کیا اور اس کو زندگی کا خوبصورت ترین لمحہ بھی قرار دیا۔

View this post on Instagram

By the Grace of Allah all Mighty, I received a piece of Ghilaf-e-Khana Kaba, a most precious Gift, الحمداللہ ????

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan) on

Malik Sultan Awan

Content Writer