ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 208 ٹریفک حادثات؛242 افراد زخمی

لاہور میں 208 ٹریفک حادثات؛242 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں 208 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 242 افراد زخمی ہوئے، 86شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
156معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات تیز رفتاری ،قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔