ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ: کار کی ٹکر سے پولیس اہلکار زخمی 

کاہنہ: کار کی ٹکر سے پولیس اہلکار زخمی 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:کاہنہ کے علاقے میں کار کی ٹکر سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔
پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں تعینات رضوان ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا،کاہنہ بازار کے قریب کار نے کانسٹیبل کی موٹرسائیکل کو ٹکر ماری۔زخمی اہلکار کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے طبی امداد کے بعد رضوان کو گھر بھیج دیا۔
پولیس کے مطابق کانسٹیبل کی حالت خطرے سے باہر ہے۔