ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دھند : لاہور سیالکوٹ موٹروے ، ایم 1پشاور سے رشکئی تک بند  

دھند : لاہور سیالکوٹ موٹروے ، ایم 1پشاور سے رشکئی تک بند  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 ,ایم 1 پشاور سے رشکئ تک بند کردی گئی ۔

 محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں 349، رحیم یار خان 321 اور ملتان میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 315 ریکارڈ کی گئی۔

  موٹر وے پولیس نے شدید دھند والے علاقوں میں شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

  ترجمان ترجمان موٹروے لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا،موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جانوں و مال کا تحفظ ہے۔
دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے،روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔