ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زیادتی کے واقعات میں اضافہ, لاہور میں گزشتہ 7 ماہ میں 170 سے زائد مقدمات درج

زیادتی کے واقعات میں اضافہ, لاہور میں گزشتہ 7 ماہ میں 170 سے زائد مقدمات درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:خواتین اور بچیوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ،لاہور میں گزشتہ 7 ماہ میں 170 سے زائد مقدمات درج کئے گئے۔

 رپورٹ کے مطابق  25 سال سے کم عمر خواتین مبینہ زیادتی کا نشانہ بنیں،سب سے زیادہ واقعات کینٹ اور صدر ڈویژن میں رپورٹ  ہوئے،بیشتر ملزمان پولیس کی گرفت سے باہر ہیں،رواں برس کے پہلے 7 ماہ میں 170 سے زائد زیادتی کے واقعات ہوئے جن کے بیشتر ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے۔

  پولیس ریکارڈ کے مطابق درج ہونے والے مقدمات کے زیادہ تر ملزموں کو سزا نہیں مل سکی،پولیس ریکارڈ کے مطابق خواتین کیساتھ ریپ کے سب سے زیادہ واقعات کینٹ اور صدر ڈویژن میں درج ہوئے۔