ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

8 سالہ بچے سے امام مسجد کی مبینہ زیادتی

 8 سالہ بچے سے امام مسجد کی مبینہ زیادتی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  پشاور کے علاقے  پشتخرہ میں 8 سالہ بچے سےمبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق امام مسجد نے بچے کو تہہ خانے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق ملزم امام مسجد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ تحقیقات کی جارہی ہیں۔

بچے کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے بھی دو بار ہوس کا نشانہ بنایا جاچکا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر