پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-اتوار7اگست، 2022

vegetables and fruit rates
کیپشن: vegetables and fruit rates
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-اتوار 7 اگست، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 290روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 198روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 115 روپے
آلو بخارہ  درجہ دوئم فی کلو 155روپے
آم چونسہ (سفید) ۔ فی کلو 225روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

110روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-اتوار7 اگست، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 80روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 90روپے
لہسن چائنہ فی کلو 310روپے
لہسن دیسی فی کلو 195 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 37روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 100روپے
لیموں دیسی فی کلو 185روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 105روپے