ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہر ٹاؤن،  سکول وین الٹ گئی

جوہر ٹاؤن،  سکول وین الٹ گئی
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:  لاہور کے ایکسپو سنٹر گیٹ نمبر 6 جوہر ٹاؤن میں سکول وین الٹ گئی۔

 حادثے کے نتیجے میں14طلبازخمی ہوگئے۔ریسکیوحکام کے مطابق ریسکیوایمرجنسی گاڑیاں جائےحادثہ پر موقع پر پہنچ گئی،ریسکیو اہلکار زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے میں مصروف ہیں۔

9طلباکوموقع پرہی ابتدائی طبی امداددی گئی ہے،5طلباکوجناح ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔