ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جشنِ عید میلادالنبیؐ؛ کینٹ ڈویژن میں ریلی، سکیورٹی ہائی الرٹ

جشنِ عید میلادالنبیؐ؛ کینٹ ڈویژن میں ریلی، سکیورٹی ہائی الرٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : جشنِ عید میلادالنبی اور 6 ستمبر کے حوالے سے کینٹ ڈویژن میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ 

مرکزی میلاد کمیٹی باٹا پور کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ﷺ ریلی نکالی گئی۔ جلوس جامع مسجد ڈوگرائے کلاں جلو موڑ سے شروع ہو کر مناواں بینک سٹاپ پر اختتام پذیرہوا۔ ایس ڈی پی او باغبانپورہ وارث کلیار اور ایس ایچ اوز ہمراہ موجود تھے۔ 

سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کو جلوس پر مامور نفری کے ہمراہ ساتھ رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ نقص امن کا خطرہ اور قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر جیل جائیں گے۔