پاکستان ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے:محسن نقوی  

پاکستان ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے:محسن نقوی  
کیپشن: Mohsin raza Naqvi, File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(دور نایاب) نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی  نے شہدا کی لازوال قربانیوں کو شاندارالفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔

 نگران  وزیر اعلی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ 6ستمبر1965 ہماری دفاعی تاریخ کا یادگار دن ہے۔ 6 ستمبر1965 جیسے دن کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔

 اُن کا کہنا تھ کہ دنیا کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ دشمن نے لاہور پر قبضہ کرنے کے لیے رات کی تاریکی میں حملہ کیا۔ پوری دنیا نے دیکھا کہ افواج پاکستان کے بے مثال بہادری سے دشمن کو پسپا کیا۔