ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ، گھر کے باہر ہلڑ بازی سے منع کرنا جرم بن گیا , نوجوان قتل

کاہنہ، گھر کے باہر ہلڑ بازی سے منع کرنا جرم بن گیا , نوجوان قتل
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فا ران یا مین :کاہنہ میں گھر کے باہر ہلڑ بازی سے منع کرنا جرم بن گیا,اوباش نوجوانوں نے چھریوں کے وار سے نوجوان کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 24 سالہ نور محمد کے نام سے ہوئی،قتل کا واقعہ چھیڈو گاوں کاہنہ میں پیش آیا،چوبیس سالہ نور محمد کے سینہ اور بازوں پر لگے زخم موت کا سبب بنے،نور محمد کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کر دیاگیا۔

واقعہ کی تمام تر پہلووں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں،ملزمان واقعہ کے بعد موقع دے فرار ہوگئے،ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔