ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاق کابجلی بچت پروگرام ؛ صارفین کوانورٹرپنکھےفراہم کرنےکاآغاز

وفاق کابجلی بچت پروگرام ؛ صارفین کوانورٹرپنکھےفراہم کرنےکاآغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاق  نے بجلی بچت پروگرام کےتحت صارفین کوانورٹرپنکھےفراہم کرنےکاآغاز کردیا 
لیسکوصارفین سےبجلی کےبلوں میں اقساط کی صورت میں وصولی شروع کر دی گئی،صارفین کوانورٹرپنکھےفراہمی کےبعدلیسکومیں اقساط بلوں کی مدمیں وصول کی گئیں۔
لیسکونےاقساط کی بقایارقم صارفین کےبجلی کےبلوں پرشائع کر دی،بجلی کی بچت پروگرام کےتحت صارفین آن لائن درخواستیں وصول کی گئیں،کامیاب صارفین کو پراجیکٹ کے تحت آسان اقساط پر پنکھےدیئےگئے
صارفین کیجانب سےجمع ہونیوالی درخواستوں کوایس اوپیزکےمطابق کلیئرکیاگیا،2سال میں بجلی کےبل میں 2سےزیادہ اقساط کی سہولت لینےوالےمنصوبہ کےاہل نہیں ہونگے۔
صارفین 3 سال تک آسان اقساط کی صورت میں بجلی کےبلوں کی مدمیں ادائیگی کرسکیں گے۔معاہدے کےمطابق صارفین کوانورٹرپنکھےفراہم کرنےکاسلسلہ شروع کیاگیا۔
ملک بھرمیں 8کروڑپنکھوں کوجدیدٹیکنالوجی سےتبدیل کرنےکامنصوبہ بنایاگیا۔8کروڑپنکھےتبدیلی کی وجہ سے سالانہ 5 ہزار میگاواٹ بجلی کی بچت ہو گی