ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورمحسن نقوی سپیڈ سےچلنےلگا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعود بٹ:  وزیراعلی محسن نقوی کی زیرقیادت لاہور محسن نقوی سپیڈ  سے چلنے لگا۔
گلبرگ میں مین بلیوارڈ پر  سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کیلئے گرین لائن مختص کردی گئی۔ اب گلبرگ مین بلیوارڈ پر  سائیکل و موٹر سائیکل سوار مخصوص لائن میں بلا خوف و خطر سفر کرسکیں گے۔
اس سے قبل کینال روڈ اور مال روڈ پر گرین لائن موٹر سائیکل سواروں اور بسوں کیلئے مختص کی گئی تھی۔

 مسافروں کا کہنا ہے کہ گرین لائن ایک اچھا اقدام ہے جس سے ہم اپنی لین میں سفر کریں گے اور ایکسیڈینٹ کے خطرات بھی کم ہو جائیں گے۔