سٹی 42: صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 255ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔
ترجمان ریسکیوکے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 302 لوگ زخمی ہوئے۔
ٹریفک حادثات سے103شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔199معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔