ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 نوجوان نےدریائےراوی میں چھلانگ لگا دی

 نوجوان نےدریائےراوی میں چھلانگ لگا دی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طلحہ اشرف:گوجرانوالہ کےرہائشی شاہ زیب نےدریائےراوی میں چھلانگ لگا دی۔
سول ڈیفنس کےغوطہ خوروں نےلڑکےکی جان بچالی۔سول ڈیفنس ٹیم کے مطابق لڑکاگھریلومسائل کےباعث خودکشی کی کوشش کررہاتھا۔
لڑکا2دن سےگھرچھوڑکرلاہورآیاتھا۔