ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندرفائرنگ؛ 2 افراد زخمی

سندرفائرنگ؛ 2 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سندر کے علاقہ میں دیرینہ رنجش پر فائرنگ، 2 افراد زخمی ہوگئے 
زخمیوں میں 24 سالہ احمد نذیر اور 23 سالہ طلحہٰ یاسین شامل ہیں جنہیں  جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ؛ پولیس کا کہنا ہے کہ تمام شواہد اکٹھے کرلئے،فائرنگ کرنے والے ملزم حمزہ کی تلاش جاری ہے