فاران یامین: ہنجروال کے علاقہ میں چھریوں کے وار سے نوجوان کو زخمی کر دیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق جھگڑے کا واقعہ پیسوں کے تنازع پر پیش آیا،تلخ کلامی کے دوران ملزمان نےنوجوان پر حملہ کیا،زخمی نوجوان کی شناخت عابد کے نام سے ہوئی،واقعہ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔
زخمی نوجوان طبی امداد کیلئےہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مفرور ملزمان کیخلاف کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔