شاہ محمود قریشی سے ان کی فیملی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

شاہ محمود قریشی سے ان کی فیملی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: راولپنڈی میں  شاہ محمود قریشی سے ان کی فیملی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات،سیاسی معاملات پر بات چیت کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی۔ملاقات کرنے والوں میں ان کی اہلیہ مہرین قریشی، بیٹا زین قریشی اور بیٹی مہر بانو قریشی شامل تھیں۔ ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی کی صحت،زیر سماعت اپیلوں اور سیاسی معاملات پر بات چیت کی گئی۔