ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حریم شاہ کے" کچا بادام" گانے پر نئے انداز، ویڈیو وائرل

Hareem Shah Video
کیپشن: Hareem Shah Video
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی کچا بادام گانا سنتے مختلف انداز اپناتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

 ٹک ٹاک کے ذریعے اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ حریم شاہ کی آئے روز نئی ویڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں، آج انسٹاگرام اکاؤئٹ پر حریم شاہ نے ایک نئی ویڈیو  اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔  ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  حریم شاہ فرش پر لیٹے مشہور گانا " کچا بادام"  سن  رہی ہیں، حریم بالوں کو سنوارتے کیمرے کے سامنے بازؤں کے سہارے لیٹی ہے اور بچوں کی طرح ٹانگیں ہلاتے منہ کے مختلف انداز بھی بنارہی ہے۔

کچھ روز قبل اداکارہ حریم شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ایک دروازے کے پاس تیار کھڑی ہیں اسی دوران ایک شخص پالتو شیر کے ساتھ انٹر ہوتا ہے۔شیر کی جیسے ہی نظر حریم شاہ پر پڑتی ہے تو ان کی جانب لپکتا اور اپنا پنجہ ان کی ٹانگ پر دے مارتا۔

Sughra Afzal

Content Writer