زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گریجویٹ داخلوں کا اعلان

 زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گریجویٹ داخلوں کا اعلان
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گریجویٹ داخلوں کا اعلان کردیا گیا۔

یونیورسٹی میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ 17 اور 18 جون کو ہوگا۔ انٹری ٹیسٹ میں شرکت کیلئے امیدوار 9 جون تک آن لائن رجسٹریشن کروا سکیں گے۔زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹر گریجویٹ سٹڈیز ڈاکٹر فیصل سعید اعوان کا کہنا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میں ناکامی کی صورت میں دوسری بار بھی ٹیسٹ لیا جائے گا۔
واضح رہے کہ امیداور دوسرے انٹری ٹیسٹ کیلئے 30 جون سے 10 جولائی تک رجسٹریشن کروا سکیں گے۔دوسرا انٹری ٹیسٹ 23 اور 24 جولائی کو لیا جائے گا۔

Bilal Arshad

Content Writer